Tag: بہار میں سرکاری تقریب کے بینر سے وزیر اعلیٰ کی تصویر غائب، چہ می گوئیاں شروع
-

بہار میں سرکاری تقریب کے بینر سے وزیر اعلیٰ کی تصویر غائب، چہ می گوئیاں شروع
سرکاری تقریب میں بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد اور وزیر صحت منگل پانڈے موجود رہے، لیکن اسٹیج پر جو پوسٹر لگا تھا، اس میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی نہ تصویر تھی اور نہ ہی ان کے نام کا ذکر تھا۔ بہار کے کٹیہار میں ایک سرکاری تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش…