Tag: بہار میں فی الحال لوگوں کو نہیں ملے گی ’لاک ڈاؤن‘ سے راحت، مزید ایک ہفتہ توسیع کا اعلان
-

بہار میں فی الحال لوگوں کو نہیں ملے گی ’لاک ڈاؤن‘ سے راحت، مزید ایک ہفتہ توسیع کا اعلان
امید کی جا رہی تھی کہ اتوار کی شب تک لاک ڈاؤن پر کوئی آفیشیل اعلان حکومت کی جانب سے کیا جائے گا، لیکن نتیش کمار نے 24 مئی کی دوپہر ٹوئٹ کر لاک ڈاؤن ایک ہفتہ بڑھائے جانے کی جانکاری دی۔ بہار میں کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ پر کافی حد تک کنٹرول کر لیا…