Tag: بہار میں پنچایت الیکشن کے پہلے مرحلہ کی ووٹنگ آج ، 10 اضلاع کے 12 ڈویژن میں پولنگ
-

بہار میں پنچایت الیکشن کے پہلے مرحلہ کی ووٹنگ آج ، 10 اضلاع کے 12 ڈویژن میں پولنگ
آج جمعہ کو پہلے مرحلہ میں روہتاس کے داوتھ – سنجھولی، کیمور کے کدرا، گیا کے بیلاگنج — ضر سرائے، نوادہ کے گووند پور، اورنگ آباد کے اورنگ آباد، جہان آباد کے کاکو وغیرہ میں پولنگ ہوگی۔ بہار میں پنچایت انتخابات کے پہلے مرحلہ کی پولنگ آج کو ہوگی اور اس کے لیے حفاظت کے…