Tag: بہار میں 15 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن، وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ٹویٹ کرکے جانکاری دی
-

بہار میں 15 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن، وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ٹویٹ کرکے جانکاری دی
پٹنہ: بہار میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملوں کو دیکھتے ہوئے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے 15 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ پردیش میں پہلے ہی سے نائٹ کرفیو نافذ ہے، لیکن اب 15 مئی تک مکمّل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا، وزیر اعلٰی نے اپنے ٹویٹ میں…