Tag: بہار : نالندہ میں 70 سالہ بزرگ سادھو کا پیٹ پیٹ کر قتل !
-

بہار : نالندہ میں 70 سالہ بزرگ سادھو کا پیٹ پیٹ کر قتل !
راج گیر: بہار میں نالندہ ضلع کے سلاو تھانہ علاقہ کے ایک مندر میں بزرگ سادھو کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا۔ پولس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کرینا گاوں کے شیو مندر میں 70 سالہ سادھو امیش داس کو کل دیر رات بے رحمی سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا۔ واقعہ…