Tag: بہار: پولس ریمانڈ ہوم میں نابالغ لڑکی ہوئی حاملہ
-

بہار: پولس ریمانڈ ہوم میں نابالغ لڑکی ہوئی حاملہ
ریمانڈ ہوم میں داخل ایک نابالغ لڑکی گزشتہ 3 جولائی کو اچانک سبھی سے عجیب سلوک کرنے لگی۔ اس کے بعد فوراً اسے ریمانڈ ہوم سے نالندہ میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے حاملہ ہونے کی تصدیق کی۔ بہار میں پولس ریمانڈ ہوم میں ایک نابالغ لڑکی کے حاملہ ہونے کا معاملہ…