Tag: بہار کابینہ توسیع: حلف برداری کے بعد سبھی 17 نئے وزراء کو قلمدان تقسیم
-

بہار کابینہ توسیع: حلف برداری کے بعد سبھی 17 نئے وزراء کو قلمدان تقسیم
سید شاہنواز حسین کو صنعت، شرون کمار کو دیہی ترقیات، مدن سہنی کو سماجی فلاح، پرمود کمار کو گنا صنعت اور قانون، سنجے کمار جھا کو آبی وسائل اور اطلاعات و رابطہ عامہ محکمہ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ پٹنہ: بہار کی نتیش حکومت کے کابینہ توسیع میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)…