Tag: بہار کے مدھوبنی میں اشوک یادو اور ڈاکٹر شکیل احمد کے درمیان سخت مقابلہ ۔وی آئی پی امیدوار کے خلاف عوام میں شدید ناراضگی
-

بہار کے مدھوبنی میں اشوک یادو اور ڈاکٹر شکیل احمد کے درمیان سخت مقابلہ ۔وی آئی پی امیدوار کے خلاف عوام میں شدید ناراضگی
مدھوبنی (ایم این این ) مدھوبنی لوک سبھا سیٹ پر پانچویں مرحلے میں 6مئی کوووٹنگ ہورہی ہے تاہم لڑائی یہاں دلچسپ ہے کیوں کہ مہاگٹھبندھن کے امیدوار کے ساتھ کانگریس کے سینئر لیڈر ڈاکٹر شکیل احمد بھی آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں ہیں ۔ آزاد امیدوار ڈاکٹر شکیل احمد کا دعوی ہے کا…