Tag: بہار:22 پولیس افسران کا تبادلہ، اوپیندر شرما بنے پٹنہ کے نئے ایس ایس پی
-

بہار:22 پولیس افسران کا تبادلہ، اوپیندر شرما بنے پٹنہ کے نئے ایس ایس پی
پٹنہ(آئی این ایس انڈیا)محکمہ داخلہ نے بدھ کو بہار کے 22 پولیس افسران کا تبادلہ کیا ہے۔5 پولیس افسران کو ترقی ملی ہے۔اوپیندر شرما پٹنہ کے نئے ایس ایس پی بنائے گئے ہیں۔اس سے پہلے وہ موتیہاری کے ایس پی تھے،پٹنہ ایس ایس پی وقار ملک کو پروموشن ملا ہے۔انہیں جرائم تحقیق کے سیکشن…