Tag: بیت المقدس میں کشیدگی روکنے کے لیے اسرائیل فوری حرکت میں آئے: یورپی یونین
-

بیت المقدس میں کشیدگی روکنے کے لیے اسرائیل فوری حرکت میں آئے: یورپی یونین
بیت المقدس: (ایجنسیاں) یورپی یونین نے اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان پر تشدد جھڑپوں کے بعد بیت المقدس میں حالات مزید بگڑنے سے روکنے کے لیے “فوری طور” پر حرکت میں آئیں۔ ہفتے کے روز جاری بیان میں یورپی یونین کے ترجمان نے کہا “تشدد اور…