Tag: بیت المقدس کو اسرائیل کی راجدھانی تسلیم کرنے کا اعلان ظالمانہ ، غیر منصفانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی: مولانا ارشد مدنی
-
بیت المقدس کو اسرائیل کی راجدھانی تسلیم کرنے کا اعلان ظالمانہ ، غیر منصفانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: 7 دسمبر ( ملت ٹائمز ) امریکی صدر کے ذریعہ یروشلم (بیت المقدس) کو اسرائیل کی راجدھانی تسلیم کئے جانے کے اعلان کے بعد صدر جمعیۃ علماء ہند صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاہے کہ امریکہ کا یہ فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے خلاف ہے اور اس کی جتنی بھی مذمت کی…