Tag: بیت المقدس کی حفاظت اور اپنے ملی وجود و اسلامی تشخص کی خاطر فلسطینی مسلمانوں کا مالی تعاون کریں!
-

بیت المقدس کی حفاظت اور اپنے ملی وجود و اسلامی تشخص کی خاطر فلسطینی مسلمانوں کا مالی تعاون کریں!
مرکز تحفظ اسلام ہند کے تحفظ القدس کانفرنس سے مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی کا ولولہ انگیز خطاب! بنگلور: (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد دس روزہ عظیم الشان آن لائن تحفظ القدس کانفرنس کی افتتاحی نشست سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے مرکز تحفظ اسلام ہند کے سرپرست اعلیٰ اور مجلس…