Tag: بیت المقدس کے موضوع پر ہم اپنے موقف سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے: طیب اردگان
-
بیت المقدس کے موضوع پر ہم اپنے موقف سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے: طیب اردگان
انقرہ۔یکم مارچ(ایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے دورہ موریتانیہ کے دوران صدارتی پیلس میں اپنے ہم منصب محمد ولد عبدالعزیز کی طرف سے ان کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔ظہرانے کے بعد اپنے مغربی افریقہ کے دورے کے تیسرے ملک سینیگال روانگی سے قبل نوواکشوٹ ائیر پورٹ پر صدر ایردوان…