Tag: بینک ملازمین کی ہڑتال کو راہل گاندھی کی حمایت، ملک کی مالی سلامتی سے سمجھوتہ کر رہی مودی سرکار
-

بینک ملازمین کی ہڑتال کو راہل گاندھی کی حمایت، ملک کی مالی سلامتی سے سمجھوتہ کر رہی مودی سرکار
راہل گاندھی نے کہا کہ سرکاری شعبے کے بینکوں کو بیچ کر ملک کی مالی سلامتی کے ساتھ ایک سنجیدہ سمجھوتہ کیا جا رہا ہے۔ میں ان بینک ملازمین کے ساتھ کھڑا ہوں جو ہڑتال پر ہیں۔ نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بینکوں کی نجکاری (پرائیویٹائزیشن) کے خلاف ہڑتال کر رہے بینک ملازمین…