Tag: بینگلورو میں غیر قانونی طور پر رہنے والے 30 بنگلہ دیشی گرفتار
-

بینگلورو میں غیر قانونی طور پر رہنے والے 30 بنگلہ دیشی گرفتار
بینگلورو: کرناٹک کے بینگورو میں سنیچر کے روز کرائم برانچ نے شہر میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 30 بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کیا۔ جوائنٹ پولس کمشنر سندیپ پاٹل نے بتایا کہ گرفتار شدہ بنگلہ دیشی شہریوں کے خلاف غیر ملکی سول رجسٹریشن ضابطے کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ…