Tag: بی ایس ایف تقرری امتحان میں بدعنوانی: سی بی آئی نے دہلی- این سی آر میں چھاپے مارے
-

بی ایس ایف تقرری امتحان میں بدعنوانی: سی بی آئی نے دہلی- این سی آر میں چھاپے مارے
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) سی بی آئی نے بی ایس ایف کانسٹےبل تقرری امتحان میں اواےم آر جوابی پرچے کی تشخیص میں مبینہ دھاندلی کے سلسلے میں دہلی۔این سی آر میں ہفتہ کو چھاپے مارے۔حکام نے بتایا کہ یہ چھاپے دہلی، غازی آباد اور گروگرام میں مارے گئے۔انہوں نے بتایا کہ ایجنسی کی جانب…