Tag: بی ایچ یو احتجاج کے شبہ میں مشہور سماجی کارکن تیستا ستلواد کی گرفتاری
-
بی ایچ یو احتجاج کے شبہ میں مشہور سماجی کارکن تیستا ستلواد کی گرفتاری
لکھنؤ : ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں ) سماجی کارکن تیستا ستلواد جو شہر میں ایک دوسرے پروگرام میں شرکت کے لئے پہنچی تھی جس کو وارناسی پولیس نے پیر کے روز گرفتار کرلیا۔ فرقہ پرست سرگرمیوں کی شدید مخالف سمجھی جانے والی تیستا ستلواد کو ائی پی سی کی دفعہ 151کے تحت گرفتار کرتے ہوئے شام…