Tag: بی جے پی حکومت یو پی میں تشدد پھیلانے کی ذمہ دار : اکھلیش
-

بی جے پی حکومت یو پی میں تشدد پھیلانے کی ذمہ دار : اکھلیش
سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا کہ ہر شعبے میں ناکام بی جے پی حکومت نفرت کی سیاست کر کے شہریوں کو خائف کر رہی ہے۔ فسادات کرانے والے حکومت میں بیٹھے ہیں۔ لکھنؤ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے الزام لگایا ہے کہ خراب معیشت، مہنگائی، بے روزگاری اور نظم…