Tag: بی جے پی دفتر کے قریب سے دیسی بم اور تلواریں برآمد، بی جے پی، آر ایس ایس کے دس کارکنان پولیس حراست میں
-
بی جے پی دفتر کے قریب سے دیسی بم اور تلواریں برآمد، بی جے پی، آر ایس ایس کے دس کارکنان پولیس حراست میں
کیرالہ؍ کنور : انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق متعلقہ پانور پولیس نے دعوی کیا ہے کہ شہر میں بی جے پی دفتر کے قریب سے انہوں نے ایک تلوار اور تین دیسی ساختہ بم دستیاب ہوئے ہیں۔ اتوار کے روز کیرالا کے ضلع کننور کے پانور میں سی پی ائی ایم ریالی کے دوران…