Tag: بی جے پی لیڈر کی فرم سے 100 کلو گرام ڈرگس برآمد۔اپوزیشن کی شدید تنقید
-
بی جے پی لیڈر کی فرم سے 100 کلو گرام ڈرگس برآمد۔اپوزیشن کی شدید تنقید
گوا: گوا کے معروف بی جے پی لیڈر واسودیو پرب کے مشکلوں میں اس وقت اضافہ ہو گیا جب ان کی فرم پر ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) نے چھاپہ ماری کی اور وہاں سے 100 کلو گرام کچا کیٹامائن برآمد کیا۔ یہ ایک طرح کا ڈرگ ہے جو کہ گوا میں…