Tag: بی جے پی نے ملتوی کی پارٹی کے جنرل سکریٹریز کی میٹنگ
-

بی جے پی نے ملتوی کی پارٹی کے جنرل سکریٹریز کی میٹنگ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) بھارتیہ جنتا پارٹی نے کل 20دسمبر کو پارٹی دفتر میں تمام سکریٹریز کی میٹنگ طلب کی تھی جسے اب بی جے پی کے کارگزار صدر نے منسوخ کردیاہے ۔ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک گیر مظاہرہ جاری ہے اور آج تقریبا ہندوستان کے سبھی شہر،دیہات اور قصبہ میں احتجاج ہورہاہے…