Tag: : بی جے پی کو جھٹکا، سونالی کے بعد مزید 2 لیڈروں نے پارٹی چھوڑنے کا کیا فیصلہ
-

بنگال: بی جے پی کو جھٹکا، سونالی کے بعد مزید 2 لیڈروں نے پارٹی چھوڑنے کا کیا فیصلہ
بی جے پی لیڈر امول آچاریہ ٹی ایم سی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے تھے اور اب گھر واپسی چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ’’میں نے وزیر اعلیٰ کو خط لکھ کر معافی مانگی ہے۔ مجھے امید ہے وہ معاف کر دیں گی۔‘‘ کولکاتا: (تنویر) مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کے…