Tag: بی جے پی کو غیر ارادی طور پر ووٹ پڑ جانے کے احساس جرم میں پون کمار نے اپنی انگلی ہی کاٹ ڈالی
-

بی جے پی کو غیر ارادی طور پر ووٹ پڑ جانے کے احساس جرم میں پون کمار نے اپنی انگلی ہی کاٹ ڈالی
لکھنو: بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتر پردیش کے ایک ووٹر نے بی جے پی کو ووٹ ڈالنے پر دل گرفتہ ہو کر اپنی سیاہی لگی انگلی کاٹ لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اترپردیش کے رہائشی پون کمار نے اپنے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ اس نے مودی کی جماعت بھارتیہ…