Tag: بی جے پی کی بنیاد تین ’ج‘ پر کھڑی ہے، جھوٹ، جھانسہ اور جملہ: ڈیرک او برائن
-

بی جے پی کی بنیاد تین ’ج‘ پر کھڑی ہے، جھوٹ، جھانسہ اور جملہ: ڈیرک او برائن
ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈیریک او برائن نے شہریت ترمیمی بل 2019 کی مخالفت کرتے ہوئے اسے نہ صرف ہندوستان مخالف بتایا بلکہ اسے پوری طرح سے مغربی بنگال مخالف بھی بتایا۔ اس سلسلے میں انھوں نے کئی دلیلیں بھی پیش کیں۔ راجیہ سبھا میں اپنی بات رکھتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بی…