Tag: بی جے پی کی پہلی فہرست: اڈوانی کا پتہ صاف، امت نے چھینی گاندھی نگر سیٹ!
-

بی جے پی کی پہلی فہرست: اڈوانی کا پتہ صاف، امت نے چھینی گاندھی نگر سیٹ!
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے لئے جمعرات کو 182 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی وارانسی، بی جے پی صدر امت شاہ گاندھی نگر اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو لکھنؤ سیٹ سے امیدوار بنانے کا اعلان کیا…