Tag: بی جے پی کے 24 لیڈر کانگریس میں شامل
-

بی جے پی کے 24 لیڈر کانگریس میں شامل
امپھال: منی پور میں لوک سبھا انتخابات سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہفتہ کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب اس کے کئی لیڈروں سمیت کل 24 سیاستدان کانگریس میں شامل ہو گئے۔ کانگریس میں شامل ہونے والوں میں بہت سے سابق وزیر اور ممبر اسمبلی بھی شامل ہیں۔ کانگریس لیجس…