Tag: بی جے پی 8فروری کے بعد شاہین باغ کو جلیانوالاباغ بنا سکتی ہے:اسدالدین اویسی
-

بی جے پی 8فروری کے بعد شاہین باغ کو جلیانوالاباغ بنا سکتی ہے:اسدالدین اویسی
شاہین باغ میں جاری احتجاج دہلی اسمبلی انتخابات میں ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اسے سیاسی قرار دے کر ، عام آدمی پارٹی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اور اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی بھی اس معاملے پر بی جے…