Tag: بے روزگاری عروج پر ہے اور غیر منظم سیکٹر خستہ حال، مودی حکومت پر منموہن کا حملہ
-

بے روزگاری عروج پر ہے اور غیر منظم سیکٹر خستہ حال، مودی حکومت پر منموہن کا حملہ
ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ ’’بے روزگاری عروج پر ہے، اور غیر منظم سیکٹر خستہ حال ہے۔ یہ بحران 2016 میں بغیر سوچے سمجھے لیے گئے نوٹ بندی کے فیصلے کے سبب پیدا ہوا ہے۔‘‘ ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے آج مرکز کی مودی حکومت کو…