Tag: بے قصور افراد کی اسیری اور یادیں تہاڑ جیل کی
-

بے قصور افراد کی اسیری اور یادیں تہاڑ جیل کی
افتخار گیلانی انسداد دہشت گردی کے نام پر پچھلی کئی دہائیوں سے انڈین سکیورٹی ایجنسیوں نے جو کھیل کھیلا ہے، اس کی وجہ سے لاتعداد مسلم نواجوانوں کی زندگیاں تباہ و برباد ہوگئی ہیں۔ برسوں جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے رہنے اور اس دوران مسلسل اذیت سے گذرنے کے بعد ان میں سے اکثر ملزمین…