Tag: بے لوث ،خلوص وللہیت کے پیکر اور سادہ مزاج تھے مولانا زبیر احمد قاسمی ۔قطر میں تعزیتی نشست کے دوران شرکا ءکا اظہار خیا ل
-

بے لوث ،خلوص وللہیت کے پیکر اور سادہ مزاج تھے مولانا زبیر احمد قاسمی ۔قطر میں تعزیتی نشست کے دوران شرکا ءکا اظہار خیا ل
دوحہ قطر(ملت ٹائمز) معروف عالم دین اور فقیہ ملت مولانا زبیر احمد قاسمی کی وفات پر ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔اسی نوعیت کی نشست گذشتہ 25جنوری کو قطر میں منعقد ہوئی جس میں ہندوستان سے تعلق رکھنے والے افراد نے مولانا زبیر احمد قاسمی کی خوبیوں کا…