Tag: بے وقت کی راگنی اور نامناسب مطالبہ
-

بے وقت کی راگنی اور نامناسب مطالبہ
منظر بلال قاسمی جب سے الیکشن کی تاریخوں کا اعلان ہوا ہے تب سے ایک تحریر گردش کر رہی ہے کہ تین مرحلے کے الیکشن رمضان میں ہوں گے جس کی وجہ سے مسلمانوں کو پریشانی ہوگی اسلئے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا جائے کہ تاریخ میں رد وبدل ہو۔ ایسے لوگوں کی خدمت میں…