Tag: تباہ فلسطینی پلازے کے مالک کا اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت جانے کا اعلان
-

تباہ فلسطینی پلازے کے مالک کا اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت جانے کا اعلان
غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے دوران 13 منزلہ پلازے کے فلسطینی مالک نے اسرائیل کے خلاف عالمی فوج داری عدالت سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق الجلا پلازے کے مالک جواد مہدی نے خبر رساں ادارے ‘اے پی’ سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ان…