Tag: تبریز انصاری کے لیے انصاف مارچ. ہزاروں دلت مسلم ایک ساتھ نکلے سڑکوں پر
-

تبریز انصاری کے لیے انصاف مارچ. ہزاروں دلت مسلم ایک ساتھ نکلے سڑکوں پر
بانکا (ایم این این) بانکا کے دھوریہ پر کھنڈ کے مسلمانوں اور دلتوں نے ایک ساتھ مل کر موب لنچنگ جیسی سنگھی دہشت گردی کے خلاف ریلی نکالی یہ ریلی کرماہاٹ شاہی عیدگاہ سے چل کر دھوریہ بلاکس تک پہونچی اور وہاں ضلع پریشد جناب رفیق عالم صاحب کی قیادت میں دھرنا دیا اور موب…