Tag: تبریز موب لنچنگ کے ملزمین پر پھر سے چلے گا قتل کا مقدمہ، دفعہ 302 رہے گی برقرار
-

تبریز موب لنچنگ کے ملزمین پر پھر سے چلے گا قتل کا مقدمہ، دفعہ 302 رہے گی برقرار
جھارکھنڈ: جھارکھنڈ کے سرائے کیلا – کھرساواں میں تبریز انصاری کی ہوئی موب لنچنگ سے متعلق ایک نیا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اس موب لنچنگ معاملہ کے ملزمین پر ایک بار پھر سے قتل کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ آٹھ دن قبل پولس نے 13 ملزمین پر سے تعزیرات ہند کی دفعہ…