Tag: تبریز کی نہیں ہوئی موب لنچنگ، کوئی نہیں قاتل، پولس رپورٹ سے سبھی حیران
-

تبریز کی نہیں ہوئی موب لنچنگ، کوئی نہیں قاتل، پولس رپورٹ سے سبھی حیران
تبریز انصاری کیس کو دیکھ رہے وکیل الطاف حسین پولس کی جانچ پر پہلے ہی اعتراض ظاہر کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پولس ملزمین کو بچانے کے لیے ’دورۂ قلب‘ جیسے لفظ کا استعمال کر رہی ہے۔ جھارکھنڈ کے سرائے کیلا میں موب لنچنگ کے شکار ہوئے تبریز انصاری کے معاملے میں…