Tag: تبلیغی جماعت کو کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دینے والے کہاں ہیں؟
-

تبلیغی جماعت کو کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دینے والے کہاں ہیں؟
رہائی کے اس سلسلے سے میڈیا اور پولیس کے ان دعووں کی قلعی کھل گئی ہے جنہوں نے کسی تحقیق کے بغیر تبلیغی جماعت کے اراکین کو کورونا پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ بھارت میں عدالت عظمیٰ اور ذیلی عدالتوں نے تبلیغی جماعت کے ان سینکڑوں ارکان کو الزامات سے بری کردیا ہے…