Tag: تبلیغی جماعت کے خلاف میڈیا کا منفی پروپیگنڈا شرمناک، پورے معاملہ کیلئے حکومت اور انتظامیہ ذمہ دار: ملی کونسل
-

تبلیغی جماعت کے خلاف میڈیا کا منفی پروپیگنڈا شرمناک، پورے معاملہ کیلئے حکومت اور انتظامیہ ذمہ دار: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) کرونا وائرس اور ملک بھر میں اکیس دنوں تک کیلئے جاری مکمل لاک ڈاؤن کے درمیان تبلیغی جماعت پر جس طرح تنقید کی جارہی ہے اور اسے کروناوائرس کا سینٹر بناکر پیش کیا جارہا ہے وہ شرمناک ہے ۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر…