Tag: تبلیغی جماعت کے خلاف نفرت آمیز رپورٹنگ پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری، حکومت کے جواب سے عدلیہ شدید ناراض
-

تبلیغی جماعت کے خلاف نفرت آمیز رپورٹنگ پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری، حکومت کے جواب سے عدلیہ شدید ناراض
نئی دہلی: کروناوائرس کو مرکز نظام الدین سے جوڑ کر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے ، ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیاکے خلاف مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر سپریم…