Tag: تبلیغی جماعت کے نام پر آسمان سرپراٹھالینے والے اب کہاں غائب ہوگئے؟
-

تبلیغی جماعت کے نام پر آسمان سر پر اٹھالینے والے اب کہاں غائب ہوگئے؟
کیا حکومت پر یہ ذمہ داری عائد نہیں ہوتی کہ وہ کمبھ کے منتظمین پر کورونا کے پھیلاؤ کا مقدمہ درج کرے اورقومی میڈیا کمبھ میلے میں شریک ہونے والوں کو کورنٹائن کرنے کی مہم چلائیں؟ کورونا نے ایک جانب جہاں ملک میں سنگین صورت اختیارکرلی ہے تو وہیں ہری دوار میں جاری کمبھ میلے…