Tag: تبلیغی جماعت کے 9 غیر ملکی سمیت 12 افراد باعزت بری
-

تبلیغی جماعت کے 9 غیر ملکی سمیت 12 افراد باعزت بری
بریلی میں ضلع عدالت نے تبلیغی جماعت کے سبھی 12 افراد کو با عزت بری کر دیا ہے۔ ان تمام افراد کو کورونا کی پہلی لہر کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ ان 12 افراد میں 9 تھائی لینڈ کے، 2 تملناڈو اور ایک بریلی ڈویژن کے ضلع شاہ جہاں پور کے رہنے والے ہیں۔…