Tag: تخت نشین بنئے تخت بردار نہیں
-
تخت نشین بنئے تخت بردار نہیں
عمرفاروق قاسمی جو چوبیس مسلم امید وار دگر نام نہاد سیکولر پارٹیوں سے جیت کر یوپی اسمبلی پہنچے ہیں، اگر مجلس کے پلیٹ فارم سے آتے تو اگلے الیکشن میں کانگریس ہو یا بی ایس پی، سماجوادی ہو یا کوئی اور …. ہم مسلمانوں کے تلوے چاٹنے میں اُن کی چپلیں گھس جاتیں اور ہم…