Tag: ترکی، ایران روس کا شام میں جامع مذاکرات پراتفاق
-
ترکی، ایران روس کا شام میں جامع مذاکرات پراتفاق
تہران(ایجنسیاں) ایران، روس اور ترکی نے شام کے بحران کے حل کے لیے شام کی تمام نمائندہ قوتوں پر مشتمل جامع مذاکرات پر اتفاق کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق گذشتہ روز روسی صدر ولادی میر پوتین نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی اور ترکی کے رجب طیب ایردوان سے مشترکہ ملاقات کی۔ ایران، روس…