Tag: ترکی اور یونان میں چھوٹی سنامی ، 22 افراد ہلاک، شہر ازمیر میں دہشت
-

ترکی اور یونان میں چھوٹی سنامی ، 22 افراد ہلاک، شہر ازمیر میں دہشت
زلزلے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.0 ریکارڈ کی گئی۔ ترکی میں زلزلے سےشہر ازمیر اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے سے 120 سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔ زلزلے کے بعد ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی داخل…