Tag: ترکی میں آج منایاگیا 96وان یوم جمہوریہ ۔انقرہ میں صدر ایردوان کی قیادت میں مختلف تقریبات کا انعقاد
-

ترکی میں آج منایاگیا 96وان یوم جمہوریہ ۔انقرہ میں صدر ایردوان کی قیادت میں مختلف تقریبات کا انعقاد
انقرہ(ایم این این) 29 اکتوبر یوم جمہوریہ ترکی کے قیام 96 ویں سالگرہ پورے ترکی میں بڑے جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں اعلیٰ سرکاری شخصیات اور سیاسی جماعت کے نمائندوں نے 29 اکتوبر یوم جمہوریہ کے موقع پر مزارِ اتاترک پر حاضری دی۔صدر ایردوان نے…