Tag: ترکی میں آج کورونا وائرس سے 97 افراد ہلاک، مجموعی تعداد 1198 تک جا پہنچی
-

ترکی میں آج کورونا وائرس سے 97 افراد ہلاک، مجموعی تعداد 1198 تک جا پہنچی
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 97 افراد کی ہلاک کے نتیجے میں اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار ایک سو اٹھانوے ہوگئی ہے۔ اس دوران پینتیس ہزار سات سو بیس ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے چار ہزار سات سو نواسی افراد میں وائرس کی نشاندہی ہوئی ۔ آج اسپتالوں سے چار…