Tag: ترکی میں بس حادثہ ،17 افراد جاں بحق

  • ترکی میں بس حادثہ ،17 افراد جاں بحق

    انقرہ۔30مارچ(ایجنسیاں) ترکی کے صوبہ اِرگِد میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس کھمبے سے ٹکرانے سے 17 افراد ہلاک جب کہ 36 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبے اِرگِد کے جنوبی علاقے میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور…