Tag: ترکی میں تباہ کن زلزلہ سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 35 ہوئی، 883 زخمی
-

ترکی میں تباہ کن زلزلہ سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 35 ہوئی، 883 زخمی
انقرہ: ترکی کے ازمیر شہر میں جمعہ کو آئے شدید زلزلے کی وجہ سے اب تک 35 افراد ہلاک اور 883 زخمی ہوگئے ہیں۔ ترکی کے وزیر صحت فرحتین کوکا نے ہفتے کےروز ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ مسٹر کوکا نے نامہ نگاروں سے کہا کہ’’اب تک 35 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، 243…