Tag: ترکی میں داعش کے 37 مشتبہ افراددھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار
-
ترکی میں داعش کے 37 مشتبہ افراددھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار
انقرہ(ملت ٹائمز) ترک پولیس نے ملک بھر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے دوران میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش سے وابستہ سینتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترک حکام نے ایک مشتبہ شامی شہری کی سرحدی علاقے میں گرفتاری کی بھی اطلاع دی ہے۔اس کے قبضے سے سوا پانچ کلو گرام…