Tag: ترکی میں معاشی بحران عارضی مسئلہ ،صرف کرنسی کی قیمت کم ہوئی ہے جی ڈی پی میں شرح اضافہ برقرار ہے آئی او ایس کے زیر انتظام منعقدہ لیکچر میں پروفیسرڈاکٹر عرشی خان کا اظہار خیال
-

ترکی میں معاشی بحران عارضی مسئلہ ،صرف کرنسی کی قیمت کم ہوئی ہے جی ڈی پی میں شرح اضافہ برقرار ہے آئی او ایس کے زیر انتظام منعقدہ لیکچر میں پروفیسر ڈاکٹر عرشی خان کا اظہار خیال
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ترکی دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں سے ایک ہے ،تمام مطلوبہ شرائط پائے جانے کے باوجود اسے یورپی یونین کی رکنیت نہیں دی جارہی ہے ،تعلیم ،تعمیرات، سیاحت اور دیگر شعبوں میں ترکی کو دنیا بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے ،حالیہ دنوں میں جو معاشی بحران وہاں آیاہواہے وہ عارضی…