Tag: ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کی پہلی سالگرہ

  • ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کی پہلی سالگرہ

     پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی 15 جولائی 2016 کی درمیانی شب میں ترکی ٹائم کے مطابق بارہ بجتے ہی فوج نے بغاوت کی صور پھونک دی ،انقرہ میں فوجی طیارے اڑان بھرنے لگے ،ایشاء اور یورپ کو جوڑنے والے تاریخی باسفورس اور سلطان فاتح میہمنت پل بند کردیئے گئے ، انقرہ اور استنبول کی سڑکوں…